یہ بوجھل آنکھیں،ڈوبتی نظریں، ڈولتا من بتلا تا ھے
رات گئے ،کوئی دیر تلک، خوابوں میں آتا جاتا ھے

ایلی

Tags: Poetry

Sign In to know Author